پاکستان میں جبری شادی سے بچ کر برطانیہ آنے والی ایک لڑکی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان: برطانوی شہری کی جبری شادی کی کوشش

بي بي سي کے پروگرام پینوراما کی جین کوربن کو پاکستان ميں برطانوی ہائی کمیشن کی اُس ٹیم تک رسائی حاصل ہوئي جو پاکستان میں برطانوی شہریوں کی مدد کرتی ہے جو جو جبری شادی کا شکار ہوئے ہوں یا ان پر شادی کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

جین کوربن کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ارم عباسی