اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ کو بد ترین برفانی طوفان کا سامنا

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستیں اس وقت شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ باسٹن اور نیویارک سمیت کئی شہروں میں کاروبار، سکول اور گاڑیوں کی آمدورفت مکمل طور پر بند جب کہ پینسٹھ ہزار فائٹس بھی کینسل کر دی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ موسمیات نے برفانی طوفان جونو کو گزشتہ کئی دہائیوں میں آنے والا بد ترین برفانی طوفان ہے۔