اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایپل کمپنی کو ریکارڈ منافع

امریکی کمپنی ایپل کو سنہ دو ہزار چودہ میں اٹھارہ ارب ڈالر کا منافع ہوا ہے۔ ایک سہ ماہی میں اتنا بڑا منافع کسی بھی کمپنی نے کبھی نہیں کمایا۔ سنیے بی بی سی اردو ٹی وی پروگرام سیربین پر نشر ہونے والی رپورٹ