اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کا دورہ اور پاک بھارت تعلقات

پاکستان کے وزیرِ اعظم کہتے ہیں، بھارت ایک اہم ہمسایہ ملک ہے ، پاکستان بنیاد پر بھارت کے معمول کے تعلقات چاہتا ہے مگر باہمی احترام کی بنیاد پر۔ یہ بات انہوں نے بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدل باسط سے اسلام آباد میں ملاقات میں کہی تھی۔