اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستانی ڈرامے بہت عمدہ ہوتے ہیں‘

اگر کوئي اداکار پچھلي چار دہائيوں سے انڈين فلم انڈسٹري کي پہچان بنے ہوئے ہيں، تو وہ يقيناً اميتابھ بچن ہيں۔

اميتابھ بچن آج کل اپني نئي فلم ’شاميتابھ‘ کي ريليز سے پہلے لندن بھی آئے۔

بی بی سی اردو کے ڈينو علي نے اُن سے بات کي اور پہلے اُن سے اُن کي اِسي نئي فلم کے بارے ميں اور اِس فلم کے ڈائريکٹر آر بالکي کے ساتھ کام کرنے کے بارے ميں پوچھا