اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گاؤں کا پہلا فریج

’امیروں کی دنیا‘ کے سلسلے کے پروگرام کے لیے بی بی سی نے بھارت کے شہر کلکتہ کے قریب گاؤں میں ایک غریب درزی کا خواب پورا ہوتے دیکھا۔ شنتوش چوہدری دس برس سے یہ خواب دیکھ رہے تھے۔ یہ خواب کیا تھا دیکھیے اس رپورٹ میں