اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ اینٹی بائیوٹکس سے بھی بڑی ایجاد ہے‘

آج سے پندرہ سال قبل ہیومن جینوم نامی پراجیکٹ شروع ہوا تھا۔ اس پراجیکٹ کا مقصد متاثرہ انسانی جینز کو جسم سے علیحدہ کر کے ان پر تحقیق اور نئی دوائیوں کا پتہ لگانا تھا۔ لیکن پندرہ سال تک اس تحقیق میں مزید پیشرفت نہیں ہو پائی۔ تاہم اب ایک فارماسیوٹیکل کمپنی نے اس پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔