اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوبانی میں داعش کی قیامت کے مناظر

کرد فوجیوں نے چار ماہ کی لڑائی کے بعد کرد قصبے کوبانی کو دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں سے آزاد کرا لیا ہے۔ کوبانی قصبے کو اس آزادی کی کو بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑی۔ دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کو قصبے سے پسپائی کے بعد بی بی سی کو کوبانی تک رسائی ملی جہاں سے نامہ نگار کونٹین سمرویل نے یہ رپورٹ بھیجی ہے