اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پائلٹ کو جلانے پر دنیا بھر میں احتجاج

شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی طرف سے اردنی پائلٹ کو زندہ جلانے کے خلاف دنیا میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔ اردن نے پائلٹ کی ہلاکت کے ردعمل میں جیلوں میں بند القاعدہ سے منسلک کئی قیدیوں کو پھانسی دے دی ہے۔ عوامی سطح بھی اردن سمیت پائلٹ کو زندہ جلانے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کاشف قمر کی زبانی۔