اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اردو ادب پر شدت پسندی کے اثرات

معاشرے میں جاری شدت پسندی کے اردو ادب پر کا اثرات مرتب ہو رہے ہیں، یہ جاننےکے بی بی سی کے انور سن رائے کچھ ادیبوں سے بات کی۔ انور سن رائے نے چند ادیبوں سے بات کی اور ان سے یہ پوچھا کہ ان کی نظر میں معاشرے میں بڑھتی ہوئی شدت پسندی کے اثرات اردو ادب میں کس حد تک نظر آتے ہیں؟ اس مذاکرے میں شریک ہیں ڈاکٹر نجیبہ عارف، ادیب، ڈاکٹر عباس ناصر نئیر، ناقد/انشائیہ نگار اور اخلاق احمد، افسانہ نگار۔