اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کوک سٹوڈیو کا 1 اور سیزن کروں گا، جو میرا ساتواں ہو گا‘

روحیل حیات پاکستان کی موسیقی میں ایک جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ حال ہے میں کوک سٹوڈیو کے مشہور پروگرام کے 6 سیزنز پروڈیوس کرنے کے بعد انھوں نے چھوڑ دیا ہے۔ وہ دو دہائیوں پہلے مشہور موسیقی بینڈ وائٹل سائنز گروپ کا بھی حصہ رہ چکے ہیں۔ انھوں نے ہماری ساتھی فیفی ہارون سے خصوصی گفتگو میں پہلی بار یہ بتایا کہ وہ کوک سٹوڈیوز کا ایک سیزن کریں جو اُن کا ساتواں سیزن ہو گا۔

سنیے یہ خصوصی گفتگو