اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹیکس سے بچانے میں مددگار بینک

دنیا کے معروف بینک ایچ ایس بی سی کے سوئٹزرلینڈ میں واقع پرائیوٹ بینک نے دنیا کے کئی اہم سیاستدانوں، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیتوں اور مجرموں کو اُن کے ممالک کی حکومتوں سے ٹیکس بچانے میں مدد کی تھی۔ ایچ ایس بی سی نے یہ تسلیم کیا ہے کہ کچھ لوگوں نے بینک کی خفیہ سروسز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غیر اعلانیہ اکاؤنٹ کھولے تھے۔ بي بي سي کے تفتيشي پروگرام پينوراما کے رچرڈ بِلٹن کي رپورٹ پيش کر رہے ہیں فراز ہاشمي۔