اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ سے براہ راست تعاون یا رابطے نہیں

Image caption شام میں گزشتہ تین سال سے خانہ جنگی جاری ہے

شام کے صدر بشار الاسد سے بی بی سی کے مشرق وسطی کے امور کے ایڈیٹر جیرمیی بوون نے دمشق میں ان کے محل میں شام میں ہونے والی خانہ جنگی کی بات کی جس میں شامی فوج کی طرف سے مبینہ طور پر بیرل بموں کے استعمال کے علاوہ شام کی فضاوں میں دولت اسلامی کے خلاف امریکی فوج کے فضائی حملوں کے بارے میں دونوں ملکوں میں ممکنہ رابطوں پر بھی بات کی۔