عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال فتح کا جشن منا رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہلی انتخابات میں مودی نے شکست تسلیم کر لی

انڈیا میں دلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے ملک کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو بھاری شکست دی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیےگزشتہ برس عام انتخابات اور اُس کے بعد ہونے والے کئی ریاستی انتخابات میں بڑی کامیابیوں کے بعد دلی میں ایک بالکل نئی جماعت کے ہاتھوں شکست اُس کا پہلا سیاسی دھچکہ ہے۔

عام آدمی پارٹی کو دلی کی ستر میں سے سڑسٹھ سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ۔