اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوکرین: جنگ بندی پہلے معاہدے سے کیسے مختلف؟

بيلاروس ميں تقريباً پندرہ گھنٹے جاري رہنے والے طويل مذاکرات کے بعد مشرقي يوکرين ميں جنگ بندي کا معاہدہ طے پا گيا لیکن یوکرین کے بحران میں 5000 سے زائد لوگ ہلاک اور 10 لاکھ بے گھر افراد کا کیا ہو گا؟