اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ بھارت سے میچ ہے، ٹیم کو تیار ہونا ہی ہوگا‘

کرکٹ کے سب سے بڑے اعزاز کي جنگ شروع ہونے کو ہے۔ کرائسٹ چر چ ميں ميزبان نيوزي لينڈ سري لنکا کے مدمقابل ہو گا۔ ليکن کرکٹ کا جنون صرف ميزبان ملکوں آسٹريليا اور نيوزي لينڈ ميں ہي عروج پرنہیں بلکہ انڈيا اور پاکستان جيسے ملکوں ميں بھي بات کرکٹ سے شروع ہو کر کرکٹ پر ہي ختم ہوتي ہے۔ گروپ بی ميں آج پاکستاني کھلاڑيوں نے ايڈيليڈ ميں نيٹ پريکٹس بھي کی۔

پاکستاني ٹيم کے معروف آل راونڈر شاہد آفريدي نے بي بي سي کے عادل شاہ زيب سے خصوصي انٹرويو ميں ٹيم کي تياريوں کے بارے ميں بتايا۔