اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوپین ہیگن حملوں کے بعد یورپ خوفزدہ؟

ڈنمارک میں سنیچر کے حملوں میں معاونت کرنے کے الزام پر دو لوگوں کے خلاف مقدمات درج اور ملک بھر میں سوگ اور خوف کا ماحول۔