اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بارود والوں کی جگہ درود والے نشانہ‘

پنجاب میں ساؤنڈ سِسٹم آڈیننس کے نفاذ کے بعد صوبے میں بعض طبقوں نے یہ شکایت کی ہے کہ پولیس اس قانون کی آڑ میں شہریوں کو بلاجواز تنگ کر رہی ہے جس سے اس قانون کے مقاصد متاثر ہو سکتے ہیں۔بی بی سی کے نامہ نگار ظہیر الدین بابر کی رپورٹ