اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان کي کرکٹ ٹيم کي تيارياں

افغانستان کي کرکٹ ٹيم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا ميچ بنگلہ ديش کے خلاف کھيلنے جا رہی ہے۔ يہ اس نوجوان کرکٹ ٹيم کے ليے اہم مرحلہ ہے جس کے نوجوان کھلاڑيوں میں وہ کرکٹر بھي شامل ہیں جو 1992 میں جب آسٹريليا اور نيوزي لينڈ ميں ورلڈ کپ ہوا تھا ابھي پيدا بھی نہیں ہوئے تھے۔ افغانستان کي کرکٹ ٹيم کي تياريوں اور عزائم پر رپورٹ پيش کر رہے ہیں خالد کرامت