اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر کا لیبیا میں کارروائی کی اجازت کا مطالبہ

مصر کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ليبيا میں فوجی مداخلت کي اجازت دينے کا مطالبہ کيا ہے ۔ مصر نے يہ مطالبہ دوروز پہلے اُس کے 21 عیسائی باشندوں کي شدت پسند تنظيم دولت اسلاميہ کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد کيا ہے۔ مصري ہوائي جہازوں نے اِس واقعے کے بعد ليبيا ميں دولت اسلاميہ کے اہداف پر حملے بھي کيے تھے۔ اورلا گیرن کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں ثناء گلزار