اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسامہ کےگھر سے ملے کاغذات بطور شہادت استعمال

امریکہ میں پہلی بار ایک پاکستانی شہری عابد نصیر پر ان دستاویزات کی بنیاد پر مقدمہ چل رہا ہے جو امریکہ کو ایبیٹ آباد میں اسامہ بن لادن کےگھر سے ملی تھیں۔

عابد نصیر کو 2010 میں برطانیہ سے گرفتار کر کے 2013 میں امریکہ کے حوالے کیا گیا تھا جہاں ان کا پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ عابد نصیر عدالت میں اپنا دفاع خود ہی کر رہے ہیں اور ان کا موقف ہے کہ وہ بے گناہ ہیں۔ نیو یارک سے برجیش اوپادھیائے کی رپورٹ۔