شام سے سمگل کیے جانے والے نوادرات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام سے نوادرات کی سمگلنگ

بی بی سی کو اپنی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ کس طرح خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والا شدت پسند گروہ شام میں اپنے زیرِ کنٹرول علاقے سے لوٹے ہوئے نوادرات کو سمگل کر رہا ہے۔ ان قدیم نوادرات کو بیچ کر حاصل ہونے والی رقم ان کی کمائی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔