پاکستان میں کم ایندھن سے چلنے والی گاڑی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کم ایندھن خرچ کرنے والی گاڑیوں کے تجربات

دنیا بھر میں اس بات پر تحقیق کی جا رہی ہے کہ ماحول کو بہتر بنانے کے لیے فوسل فیول یعنی معدني ايندھن پر انحصار کو کم کیا جائے۔

اسی کوشش میں پاکستانی یونيورسٹيوں کے طالب علموں نے ایک بین الاقوامی مقابلے کے لیے ایسی گاڑیاں بنائی ہیں جو یا تو کم ایندھن استعمال کرتی ہیں یا بیٹری پر چلتی ہیں۔

عنبر شمسی کی رپورٹ