اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سعودی عرب مدرسوں کی فنڈنگ کر رہا ہے‘

بی بی سی کی نازیہ میمن سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پاکستان میں واقع مدرسوں کی تعلیم میں مدد کرنے میں فنڈنگ کر رہا ہے۔

امریکا کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کے امریکا ہمیں اپنا اتحادی کہتا ہے لیکن جب اوباما ریجن میں آئے تو پاکستان آئے بغیر چلے گئے جب امریکا ہمیں کہتا ہے کے ’ڈو مور‘ تو ہم بھی ان سے ایسی توقع رکھتے ہیں۔