اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلہ دیش میں موبائل بینکنگ کا تجربہ

کینیا میں موبائل فون بینکنگ ، افریقہ کی کامیابی کی ایک کہانی ہے لیکن کیا اس طرح کی کامیابی دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی ممکن ہے۔ ایک ملک ہے جو اس طرح کی سروس کو اپنا رہا ہے اور وہ ہے بنگلہ دیش۔

بنگلہ دیش میں یہ سروس 2011 میں شروع ہوئی تھی اور اب تک 23 فیصد لوگ اس میں شامِل ہو چکے ہیں۔ ڈھاکہ سے اکبر حسین کی رپورٹ کاشِف قمر کی زبانی۔