اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں گھریلو ملازمین کی یونین کا قیام

پاکستان میں گھریلو ملازمین کے مسائل میں طویل اوقاتِ کار، بدسلوکی، اجرت کی عدم ادائیگی اور کم عمر کے بچوں سے زبردستی کام کروانا جیسے مسائل ہیں۔

پاکستان میں پہلی بار ڈومیسٹک ورکر یونین رجسٹر ہوئی ہے لیکن پاکستان میں گھریلو ملازمین کے حوالے سے حوالے سے کوئی قانون نہیں ہے لیکن اب ملک میں کی سب سے پہلی بار ڈومیسٹک ورکرز کی یونین بنی ہے اور رجسٹر بھی ہوگئی ہے ۔نوشین عباس نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس یونین کی اثر و رسوخ اور اس کی پہنچ کہاں تک ہے۔