اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اگر یہ فلم گندی لگ رہی ہے تو اپنی سوچ بدلو‘

انڈين حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دلی کے بس گینگ ریپ کیس پر بننے والی ایک دستاویزی فلم کی نمائش کی اجازت نہیں دی جائِے گی۔ انڈين وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں تحقیقات کروائیں گے کہ دہلي بس ریپ کیس کے ایک سزا یافتہ مجرم تک فلم ساز کو رسائي کيسے حاصل ہوئي۔ حکومت کے بقول فلم انڈيا کو بدنام کرنے کي ايک سازش ہے۔ یہ فلم ایک برطانوی ہدایت کار نے بی بی سی کے لیے بنائی ہے۔ دہلی سے سہیل حلیم