اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچي ميں پوليس طالبعلموں کو کيا تربيت دے رہی ہے؟

پاکستان میں پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے نے جہاں حکام کو ملک کی اندرونی اور خارجہ پالیسی کا از سر نو جائزہ لینے پر مجبور کر دیا ہے وہیں ریاست کی جانب سے عام شہریوں اور خاص طور پر طالب علموں کے تحفظ کو يقيني بنانے کے ليے اُنہیں اضافی تربيت دي جا رہی ہے۔