اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی ٹیم جنوبي افريقہ کے خلاف ميچ کے ليے کتنی تیار؟

پاکستان کي کرکٹ ٹيم ورلڈ کپ ميں زمبابوے اور متحدہ عرب امارات کو ہرا کر ٹورنامنٹ ميں پہلي دو کاميابياں حاصل کر چکي ہے۔ ہمارے ساتھي عادل شاہ زيب نے نيپيئر، آسٹريليا ميں پاکستاني ٹيم کے بالنگ کوچ مشتاق احمد سے بات کي اور اُن سے پہلا سوال جنوبي افريقہ کے خلاف ميچ کے ليے پاکستاني ٹيم کي تياري کے بارے ميں کيا۔