اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کابل: مسجد میں صوفیوں پر حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس گيارہ صوفیوں کے قتل کی تحقیقات کر رہی ہے۔ حملہ کل شام کی نماز کے وقت صوفيوں کي ايک مسجد ميں کيا گيا۔ گو کہ ماضی میں ملک میں تشدد کے واقعات پيش آتے رہے ہيں، ليکن مساجد کے اندر اس طرح کے حملے بہت کم ہوئے ہيں۔ قاتلوں کی شناخت اب تک نہیں کي جا سکي ہے۔ ڈیوڈ لوئین کی رپورٹ پيش کر رہے ہيں حسین عسکری۔