شام کے غیرملکی جنگجو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مغربی جنگجو آئی ایس کے خلاف برسرپیکار

ايک برطانوي ٹيچر اور سابق فوجي ان درجنوں غيرملکيوں میں شامل ہیں جو شدت پسند گروپ دولت اسلاميہ کے خلاف لڑنے کے لیے شام گئے ہیں۔ حاليہ مہینوں میں جہاں دولت اسلاميہ ميں شامل ہونے کے لیے سينکڑوں لوگوں نے مغرب سے خطے کا سفر کيا ہے، وہیں دولت اسلاميہ کے خلاف لڑنے والوں کي تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔