اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اقوامِ متحدہ سے مداخلت کی درخواست کریں گے‘

لاہور چرچ حملے کے بعد انسانی حقوق کے کارکن اور پاکستان کرسچئن نیشنل پارٹی کے چیرمین جوزف فرانسس نے بی بی سی اردو کے سیربین پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ سے پاکستان میں مداخلت کی درخواست کریں گے۔