اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’باپ کا خون معاف نہیں کر سکتا‘ شان تاثیر

پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شان تاثیر نے اپنے والد کے قتل پر خون بہا کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ سابق گورنر کو توہین رسالت کے مقدمے کی ایک عیسائی ملزمہ کی حمایت پر قتل کیا گیا تھا۔

اُن کے بیٹے شان تاثیر نے اِس قتل کے لیے مذہبی جماعتوں کی طرف سے خون بہا کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ اُنہوں نے بی بی سی کے شاہ زیب جیلانی سے اِس موضوع پر خصوصی بات چیت کی۔