اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جو معاہدہ ایران سے ہوگا، وہ سعودی عرب سے بھی کرنا ہوگا‘

امریکہ اور ایران کو جوہری معاملات پر کسی قسم کے معاہدے تک پہنچنے سے پہلے ہی شديد تنقید کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کو جوہری پروگرام جاری رکھنے کي اجازت ملی تو سعودی عرب اور خطے کے دیگر ممالک بھی جوہری ایندھن بنانے پر مجبور ہو جائیں گے۔ تفصيل کے ساتھ ايمن خواجہ۔