اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چرچ حملے: ہلاک شدگان کی آخری رسومات

لاہور میں یوحنا آباد چرچ حملوں میں ہلاک ہونے والے دس افراد کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں ہيں۔ اِس دوران علاقے میں ماحول سوگوار رہا۔ رینجرز کی تعیناتی کے بعد سے یہاں امن وامان کی صورتحال میں بہتری دکھائی دی تاہم علاقے میں حالات ابھی بھی معمول پر نہیں آ سکے ہيں۔ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ