اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محبت کے مختلف رنگ ديکھيے گا کراچي تھيٹر فيسٹول ميں

کراچی میں اِن دنوں نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس، يا ناپا میں بیس روزہ بین الاقوامی تھیٹر میلہ جاری ہے۔ جس میں مقامی تھیٹر گروپس کے علاوہ انڈيا، جرمنی، برطانیہ اور امریکہ سے بھی تھیٹر منڈلیاں شریک ہیں۔ وسعت اللہ خان بھی اِس تھیٹر فیسٹیول کا حصہ ہیں۔ تو کیوں نہ اُنہی کے ساتھ اِس میلے کی کچھ جھلکیاں دیکھی جائیں۔