اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جوہری معاہدہ ایرانیوں کا مستقبل روشن کر سکتا ہے‘

ايران میں ’نوروز‘ يا ايرانی نئے سال کے دن امريکی صدر براک اوباما نے ايرانی عوام سے اپيل کي ہے کہ ايک ايسے جوہري معاہدے پر راضی ہوں جس سے ايران اور مغرب ممالک کے درميان عشروں سے جاری بداعتمادی ختم ہو سکے۔