اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی طیارے بھی تکریت کارروائی میں شریک

عراق کے شہر تکریت کو دولت اسلامیہ کے قبضے سے چھڑوانے کی لڑائی میں اتحادی فضائیہ کے طیارے بھی اب شامل ہوگئے ہیں۔ بی بی سی کو پتہ چلا ہے کہ گذشتہ ہفتے عراقی حکومت نے جاسوسی طیارے بھی منگوائے تھے۔ ایران کے حمایت یافتہ عراقی جنگجو دولت اسلامیہ کي طرف سے سخت مزاحمت کی وجہ سے اب تک شہر کي طرف پيشقدمي نہیں کر سکے ہیں۔ بی بی سی کے دفاعی امور کے نامہ نگار جوناتھن بیل کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں حسین عسکری۔