اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جہاز اچانک سے کيوں اور کيسےگرا؟

فرانس ميں گرنے والا طيارہ دنيا کے محفوظ ترين طياروں ميں شمار ہوتا ہے۔ ايئر بس A320 کو اکثر جدید ہوا بازی کا سب سے قابل اعتبار طیارہ کہا جاتا ہے۔ تو پھر یہ جہاز اچانک سے کيوں اور کيسے گرا؟ دیکھیے، ہماري ساتھي ايمن خواجہ کي اِس رپورٹ ميں