اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روبوٹس پر انسانوں کا انحصار

روبوٹس جو کسی زمانے میں صرف سائنس فکشن ميں پائے جاتے تھے، اب حقیقت کا حصہ بنتے نظر آ رہے ہیں۔ روبوٹس کی تیزی سے بدلتی ٹکنالوجی کو دیکھتے ہوئے اب ایسا لگتا ہے کہ ایک دن ہم سب کے گھر میں ایک ایک روبوٹ ہوگا جو ہر کام کے ساتھ ساتھ شايد ہمارے ڈرائیور کے فرائص بھی انجام دے۔ آج برطانوي حکومت نے اس شعبے میں برطانیہ کو سب سے آگے رکھنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ نامہ نگار ڈیوڈ شکمین کی رپورٹ پيش کر رہے ہيں حسين عسکري