اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمن پائلٹ کے ساتھ کیا مسئلہ تھا؟

تفتیش کاروں کے مطابق گذشتہ منگل کو حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے معاون پائلٹ نے اپنی ذہنی بیماری کو ایئر لائن سے چھپایا تھا۔