اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوحنا آباد: ’گرفتاریاں جلد متوقع ہیں‘

لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں چرچ پر حملوں کے بعد توڑ پھوڑ اور دوافراد کوجلائے جانے کے مقدمات میں ملوث سو افراد کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے بقول ان افراد کی گرفتاریاں جلد متوقع ہیں۔ لاہورسے شمائلہ جعفری کی رپورٹ