اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھنبھور میں زیرِ آب شہر کی دریافت

آئيے اب پاکستان واپس چلتے ہیں جہاں کراچی سے ساٹھ کلو میٹر دور واقع بھنبھور کے آثارِ قدیمہ کی کھُدائی کے حالیہ سلسلے کا تیسرا مرحلہ مکمل کر لیاگیا ہے۔ بھنبھور کے بارے میں پچھلی تحقیق کے مطابق یہ دیِبل نامی پرانی بندرگاہ ہے جہاں عرب سپہ سالار محمد بِن قاسم حملہ آور ہوا تھا۔ کیا واقعی محمد بن قاسم یہاں آیا تھا اور سکندر اعظم کا بھی گذر ہوا تھا؟ ديکھيے ریاض سہیل کی رپورٹ۔