اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران کے نیوکلیئر مذاکرات رات گئے تک جاری

ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین مذاکرات کی ڈیڈ لائن گزر چکی ہے۔ لیکن مذاکرات کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ برطانوی وزیرِ خارجہ فلپ ہیمنڈ کا کہنا ہے کہ مزاکرات میں اب بھی بہت سے اہم نکات پر بات چیت باقی ہے۔ لوزین، سوئٹزرلینڈ سے بین بلینڈ کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں غضنفر حیدر۔