ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اہم رکن محمد انور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منی لانڈرنگ کیس: ’ ایم کیو ایم کے محمد انور حراست میں‘

متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے خلاف لندن میں جاری ’منی لانڈرنگ‘ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اہم رُکن محمد انور کو بدھ کی صبح میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی سکواڈ کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس نے حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی لیکن ایم کیو ایم کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے محمد انور کو گرفتار کيا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاری پہلے سے جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔

تفصیل کے ساتھ حسین عسکری۔