اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محمد انور کے گھر پر چھاپہ اور تلاشی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابط کمیٹی کے رکن محمد انور کو لندن پولیس نے بدھ کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا ہے۔

لندن پولیس نے ان کی شناخت ظاہر نہیں کی لیکن کراچی میں ایم کیو ایم نے اس بات کی تصدیق کی کہ لندن میں گرفتار ہونے والے محمد انور ہیں۔ لندن میں محمد انور کی رہائش گاہ سے فراز ہاشمی کی رپورٹ