اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چالیس دن کے لیے حجاب پہننے کا تجربہ کیا‘

امریکہ میں حجاب کا عالمی دن تھا ایک گوری امریکی عیسائی خاتون نے حجاب پہنا اور انھیں ب بڑا اچھا لگا۔ انھوں نے سوچا کیوں نہ اسے چالیس دن تک پہنوں ۔ اور دیکھوں کہ مسلم خواتین پر حجاب برداری کے بعد کیا بیتتی ہے ۔ تو پھر ہوا کیا؟ بی بی سی کی اینا بریسنین نے بھی کیمرہ سنبھالتے اُن کا ساتھ دیا ۔ چالیس دن کے اس حجاب کی کہانی سنیے خود حجاب والی جیسی ایگن کی زبانی۔