اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یمن: حوثی باغیوں کی عدن میں پیش قدمی

یمن سے آمدہ اطلاعات کےمطابق غیر ملکی فوجیں ساحلی شہر عدن پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ دوسري جانب عدن پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے حوثی باغیوں کے حملوں میں بھي شدت آئی ہے۔ عدن جلاوطن صدر منصور ہادی کے حاميوں کا مضبوط گڑھ ہے۔ سعودی عرب کی قيادت والی مشترکہ فوج کي جانب سے گزشتہ ایک ہفتے سے يمن ميں شدید بمباری کے باوجود ہوثي باغيوں نے اپنا زور دکھايا ہے ۔ ایمن خواجہ کی رپورٹ۔