اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایران کی جوہری صلاحیت کو محدود کرنا ہے‘

ایران کے جوہری عزائم پر اس سے بات چیت میں مصروف چھ عالمی طاقتوں یعنی روس، چین، امریکہ، جرمنی اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں جاری ہیں۔ ڈاکٹر یوسف بٹ جوہری سائنسداں ہیں۔ وہ بطور نیوکلیئر فزیسٹ برٹش امریکن سائنٹیفک انفارمیشن کونسل کے سائنٹیفک ایڈوائزر یا مشیر ہیں۔انہوں نے بی بی سی کے جعفر رضوی کو بتایا کہ ایران کے مذاکرات کا مقصد ایران کی جوہری صلاحیت کو محدود کرنا ہے۔