اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میں نے کھڑکی سے چھلانگ لگا دی‘

افریقی ملک کینیا میں حکام نے صومالی شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں ايک سو چاليس سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد ملک کے شمال مشرقی علاقے میں کرفیو لگا دیا ہے۔۔ کنيا کے شہر نيروبی سے اينڈريو ہارڈنگ کي رپورٹ پيش کررہے ہیں حسين عسکري۔